Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کروناوائریس کے خاتمے میں فنکاروں کو بھی فرض نبھاناچاہیے، جینوا رائے

کروناوائریس کے خاتمے میں فنکاروں کو بھی فرض نبھاناچاہیے، جینوا رائے

کروناوائریس کے خاتمے میں فنکاروں کو بھی فرض نبھاناچاہیے، جینوا رائے

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کروناوائریس کے خاتمے میں فنکاروں کو بھی فرض نبھاناچاہیےکولکتہ بھارتی معروف اداکارہ وگلوکارہ جینوا رائے نے کرونا وائریس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظالم وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے کوئی ایسا ملک نہیں ہے

جہاں اس کے جراثیموں نے اپنے پنجے نہ گاڑھے ہوں اس خوف ناک مرض نے گھر گھر خوف و خراس پھیلا رکھا ہے مسکین مما لک کیا امیر ممالک کی معشیت بھی متاثر ہو رہی ہے

بڑےبڑے ترقی یافتہ ممالک بھی اس مرض سے خوف زدہ دکھائی دے رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ انڈوپاک کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے درمیان بھائی چارے کی فضا قائم کرتے ہوئے سارک تنذیم کی سطح پر منظم تحقیقی ادارے کہ قیام عمل میں لا کر مثبت اقدامات اٹھائں اور عوام کی پریشانیوں کا مداوا کریں




Exit mobile version