تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے قومی احتساب بیورو کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے قومی احتساب بیورو کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ڈی جی نیب ملتان پر عدم اطمینان کا اظہار کر چکا ہوں،
درخواست گزار نیب ملتان مبینہ طور پر مجھے مدعی سے ملزم بنا دیا گیا ہے، درخواست گزار چیرمین نیب کو ڈی جی نیب کیخلاف درخواست دے رکھی ہے، درخواست گزار چیرمین نیب کو جی آئی ٹی بنانے کی درخواست کی عدالت سے بھی یہی استدعا ہے،
درخواست گزار عدالت آئی ایس آئی، ایم آئی سمیت دیگر پر مشتمل جی آئی ٹی بنانے کا حکم دے، استدعا عدالت شوکت بسرا، اعجاز الحق، حاجی یاسین، وائٹل گروپ، سمیت دیگر کیخلاف جی آئی ٹی بنانے کا حکم دے، استدعا جی آئی ٹی بنے گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سب سامنے آجائے گا، شوکت بسرا
اگر اثاثے آمدن سے زیادہ ہوتے تو 7 سال سے کرایے کے مکان میں نا ہوتا، شوکت بسرا چیرمین نیب کو درخواست دینے کے باوجود ڈی جی نیب ملتان نے طلب کیا، شوکت بسرا
نیب ملتان آمدن سے زائد اثاثہ جات میں انکوائری کر رہا ہے، درخواست گزار مکمل اثاثے ریکارڈ پر موجود ہیں۔۔نیب ہراساں کر رہی ہے، درخواست گزار عدالت نیب کو ہراساں کرنے سے روکے، استدعا