90

پولیس لائینز مانسہرہ میں کرونا وائرس کے خاتمے پولیس کےجوان ختم قرآن پڑھ رہے

پولیس لائینز مانسہرہ میں کرونا وائرس کے خاتمے پولیس کےجوان ختم قرآن پڑھ رہے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پولیس لائینز مانسہرہ میں کرونا وائرس کے خاتمے اور متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کے لئیےمانسہرہ پولیس کےجوان ختم قرآن پڑھ رہےہیں۔۔اللہ تعالی تمام اہل اسلام کو کرونا وائرس سے اپنی پناہ میں رکھیں آمین۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں