صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کاکورونا اورمعیشت کےبڑھتےخطرات پر اظہار تشویش
صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کاکورونا اورمعیشت کےبڑھتےخطرات پر اظہار تشویشٹیسٹ سےمنع کرنےکامطلب ہےحکومت کےپاس کورونا سےنمٹنےکی تیاری نہیں،علامات پرٹیسٹ نہ کرائےتو ابتدائی مرحلے پر اس وباءکو کیسے روکا جائے گا؟
شہبازشریفحکمرانوں کامعیشت اورکورونا کے مقابلے کیلئےایک ہی انداز اوررویہ ہے،کوئی بھی ذی شعوراورذی ہوش شخص ٹیسٹ نہ کرانےکی بات نہیں کرسکتا،شہبازشریفاسپتالوں میں انتظامات ہوتےتوعمران نیازی ٹیسٹ نہ کرانےکی بات نہ کرتے،بڑھتےمریضوں کی تعدادبتارہی ہے
معاملہ دنوں سے اب لمحوں کی شکل اختیارکرچکا، شہبازشریفکورونااورمعیشت کاخطرہ ملکی سلامتی اورعوام کی بقاءکیلئےسنگین ترہوتاجارہاہے،چھپانےسے نہ حقائق بدلیں گے اورنہ ہی حالات، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریفمسافروں کےمناسب طبی اوررہائشی انتظامات کیوں نہیں کیے گئے؟
تفتان واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں،صدر مسلم لیگ ن شہبازشریفتفتان میں جوخیمہ بستی بنائی گئی اس سےحکومتی سنجیدگی اوراہلیت کاپتا چل گیا، قیمتی وقت تیزی سے ضائع ہورہاہے،گزرگیاتوپھرپچھتانےکاکوئی فائدہ نہیں ہوگا، شہبازشریفشہریوں کو ایک ہی جگہ بھیڑبکریوں کی طرح رکھنا انتہائی قابل مذمت ہے، معیشت میں بھی حکومت کارویہ ویسا ہی ہے
جیساکوروناسےنمٹنےکےلیےہے،0.75فیصدشرح سودمیں کمی ناکافی اورکاروباری برادری سےمذاق ہے،شہبازشریفپاکستان مسلم لیگ ن کےدورمیں شرح سودساڑھے6فیصدتھی،اس وقت شرح سود12.50فیصدہے
جومعیشت کیلئےزہر قاتل ہے، شہبازشریفمعیشت اورکوروناکے لیے حکومتی رویہ خودکشی کےمترادف ہے،قوم سےاپیل ہےاپنی مددآپ کےتحت اپنا، اپنےگھروالوں اوراردگردکاخیال رکھیں، شہبازشریفپارٹی قائدین،رہنمااورکارکن کوروناسےبچاوکی آگاہی مہم میں کردارادا کریں، شہبازشریف