119

اسد عمرنے ملک غلام حسین کوفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر

اسد عمرنے ملک غلام حسین کوفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر

‏اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )اسد عمرنے ملک غلام حسین کوفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کر لیا.

ملک غلام حسین نے کہا ہے کہ میں اپنی پارٹی کی لیڈر شپ خصوصاً جناب اسد عمر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جنہوں نے مجھے یہ ذمے داری سونپی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں