85

حکومت کے احکامات کی روشنی میں کالج کو بھی عارضی ہسپتال میں تبدیل

حکومت کے احکامات کی روشنی میں کالج کو بھی عارضی ہسپتال میں تبدیل

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس گورنمنٹ کالج فورٹ عباس میں ممکنہکورونا وائرسکے مریضوں کے لیے عارضی ہسپتال میں تیاریاں مکمل کر لی گی ہیں۔

پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر ماجد علی ماجد نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت کے احکامات کی روشنی میں کالج کو بھی عارضی ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا جس کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں