Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سول ڈیفنس میں سوشل ورکر فضل ہادی کو ضلعی رضاکارایڈیشنل چیف وارڈن تقرری

سول ڈیفنس میں سوشل ورکر فضل ہادی کو ضلعی رضاکارایڈیشنل چیف وارڈن تقرری

سول ڈیفنس میں سوشل ورکر فضل ہادی کو ضلعی رضاکارایڈیشنل چیف وارڈن تقرری

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)سول ڈیفنس میں سوشل ورکر فضل ہادی کو ضلعی رضاکارایڈیشنل چیف وارڈن تقرری پر اظہار تشکر۔ایڈیشنل چیف وارڈن کی تعیناتی بہترین فیصلہ اور احسن اقدام ہیں۔

ایڈیشنل چیف وارڈن پر حقیقی سوشل ورکر کی تعیناتی سراہتے ہیں۔صدر تکل فلاحی تنظیم رحمت شاہ۔ گزشتہ روز کنٹرول سول ڈیفینس ڈپٹی کمشنر مہمند کے جانب سے ضلعی رضاکار تنظیم میں حقیقی معنوں میں سوشل ورکر فضل ہادی کو ایڈیشنل چیف وارڈن کی تعیناتی کے احکامات پر بےحد مشکور ہیں۔




جس نے سوشل ورکر کی سربراہی کیلۓ بہترین شخصیت کا انتخاب کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار تکل فلاحی تنظیم کے صدر رحمت شاہ نے فضل ہادی کے تعیناتی کے احکامت جاری ہونے کے بعد کرتے ہوۓ کہا۔




کہ سوشل ورکر فضل ہادی جیسے شخصیت کی تعیناتی سے ضلعی سول ڈیفینس کے عملہ کے ذمہ داریوں جیسے قدرتی آفات حالات جنگ اور وبائی امراض کے حالت میں انسانی امداد کے مواقع میں بڑی آسانی ہونگے۔کیونکہ سوشل ورکر پہلے سے فلاحی تنظیوں اور عوامی حلقوں بہت مقبول ہیں۔




Exit mobile version