Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سنیئر صحافی اسحاق عباسی کے بیٹے عبدالمعز عباسی نے 530 نمبرز میں 513 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اسحاق عباسی کے بیٹے عبدالمعز عباسی نے 530 نمبرز میں 513 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

 سنیئر صحافی اسحاق عباسی کے بیٹے عبدالمعز عباسی نے 530 نمبرز میں 513 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف ) سنیئر صحافی اسحاق عباسی کے بیٹے عبدالمعز عباسی نے 530 نمبرز میں 513 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی

عبدالمعز عباسی نے ایم ایل ایس سکول میں پہلی کلاس میں عمدہ نمبروں کے ساتھ A++گریڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی.




ایم ایل ایس سکول انتظامیہ نے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کی تقریب مقامی میرج حال میں رکھی تھی جو کو رونا وائرس کے سبب کینسل کر دی اور بچوں کےرزلٹ کارڈ والدین کے حوالے کر دئیے.




Exit mobile version