80

ایبٹ أباد عوامی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے ، أل ٹریڈرز فیڈریشن

ایبٹ أباد عوامی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے ، أل ٹریڈرز فیڈریشن

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد عوامی خدمت کاسلسلہ جاری رکھیں گے تین ماہ عوامی دستر خوان خوب سجا رہا ہے غریب محنت کش عوامی دستر خوان سے خوب پیٹ بھر کر کھاناکھاتے تھے اور دعاہیں دیتے تھے کرونا وائرس خدشات کے پیش نظر عوامی دستر خوان بندکروایا گیا ہے لیکن غریب عوام کے لیے کوئی اورحل نکالیں گے

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز أل ٹریڈرز فیڈریشن کے چیرمین وسابق تحصيل کونسلر سردار شیردل شبیرقریشی خالد اسلم نے خصوصی آن لائن ایف ایس میڈیانیٹ ورک سے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع ایبٹ أباد میں اپنی مدد أپ کے تحت عوامی دستر خوان لگایا گیا تھا جو تین ماہ تک جاری رہا ہے




جسمیں تقریبا ہر روز چارسو افراد کو بہترین مفت کھانا کھلایا جاتا تھا اب کروناوائرس خدشات کے پیش نظر عوامی دستر خوان نہیں لگایا جاتا لیکن غریب عوام کےلیے اسکا کوئی حل نکالیں گے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کاسلسلہ اسطرح سے جاری رکھیں گے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں