Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

‏کوروناسےبچاوَکیلئےاسلام آبادمیں دفعہ 144نافذکردی گئی،فردوس عاشق اعوان

‏کوروناسےبچاوَکیلئےاسلام آبادمیں دفعہ 144نافذکردی گئی،فردوس عاشق اعوان

‏کوروناسےبچاوَکیلئےاسلام آبادمیں دفعہ 144نافذکردی گئی،فردوس عاشق اعوان

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )‏کوروناسےبچاوَکیلئےاسلام آبادمیں دفعہ 144نافذکردی گئی،فردوس عاشق اعوان‏تمام ریسٹورنٹس ،فوڈمراکزاورکیفےبندرہیں گے،فردوس عاشق اعوان.‏




ریسٹورنٹس سےہوم ڈلیوری جاری رہےگی،فردوس عاشق کے مطابق ‏رات 8بجےتک تمام دکانیں بندکردی جائیں گی، ‏میڈیکل اسٹورز،کلینکس،گروسری اسٹورز،بیکری،تندور،پٹرول پمپ کھلےرہیں گے




Exit mobile version