Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند پولیس کی کاروائی55 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف

مہمند پولیس کی کاروائی55 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف

مہمند پولیس کی کاروائی55 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند پولیس کی کاروائی55 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلفاپر پڑانگ غار کی دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں 55 کنال اراضی پر کاشت افیون تلفڈی پی او مہمند کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کردیا

مہمند(پی آر او )ضلع مہند کی اپر پڑانگ غار کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ میں پولیس آفسران کی نگرانی میں سیکیورٹی فورسز نے 60 کنال اراضی پر مشتمل خفیہ طور پر کاشت شدہ پوست کی فصل کو تلف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اپر پڑانگ غار کے علاقوں سلیمان و بابو سر کے علاقوں میں کئی کنالوں پر خفیہ طور پرکاشت کی جارہی تھی جسے پولیس نے آج کیمپین کے دوران تلف کر دیا

یاد رہ یہ کیمپین ڈی پی او مہند فضل احمد خان صاحب کے حکم پر ایس ڈی پی او لویر مہمند دلفراز خان اور ڈی ایس پی اپر پڑانگ غار خالد خان کی نگرانی میی ڈی پی او مہمند کی ہدایت پر آج ایس ڈی پی او لویر مہمند اور ڈی ایس پی اپر پڑانگ غار خالد خان کی نگرانی میں سب انسپکٹرز رضا محمد،اعتبار خان ، نیاز محمد،گل وارث،عرفان و دیگر 60 اہلکاران بشمول میڈیکل ٹیکنیشن نے اس مہم میں بھر پور شرکت




کرکے کاشت شدہ پوست کی فصل کو تلف کر دیا۔منشیات کی آغاز اس افیون سے شروع ہوتی ہیں جس سے کئی جوانوں کی زندگی داو پر لگ جاتے ہیں,




عوام کی طرف سے شکایات پر اور اس نشہ اور خطرناک چیزوں سے نجات دلانے پر ضلعی پولیس کی بھاری نفری نے پہلے سے گرفتار شدہ ملزمان کی نشاندہی پر علاقہ میں ڈی پی او مہمند فضل احمد جان کی ہدایت پر پوست کے فضل کے خلاف متحدہ اپریشن شروع کیا ہے جو آخری پودے کے خاتمے تک جاری رہے گا ۔ عوامی خلقوں اور مقامی عمائدین کی پولیس کو اپریشن میں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔




Exit mobile version