98

الخدمت فاونڈیشن مانسہرہ کے زیر اہتمام مانسہرہ میں سنکیڑوں کی تعداد میں صابن ماسک اینڈ سنٹاہزر تقسیم

الخدمت فاونڈیشن مانسہرہ کے زیر اہتمام مانسہرہ میں سنکیڑوں کی تعداد میں صابن ماسک اینڈ سنٹاہزر تقسیم

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)الخدمت فاونڈیشن مانسہرہ کے زیر اہتمام مانسہرہ میں سنکیڑوں کی تعداد میں صابن ماسک اینڈ سنٹاہزر تقسیم کیے گے انشاءاللہ الخدمت کا یہ سفر جاری رھے گا اور انشاء اللہ کرونا کا مقابلہ قوم سے مل کر کریں گے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں