91

زیر نظر تصاویر مانسہرہ کے ان نوجوانوں کی ہیں جو ینگ ٹریڈرز اور تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے ہیں

زیر نظر تصاویر مانسہرہ کے ان نوجوانوں کی ہیں جو ینگ ٹریڈرز اور تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے ہیں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)زیر نظر تصاویر مانسہرہ کے ان نوجوانوں کی ہیں جو ینگ ٹریڈرز اور تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے ہیں۔ جنہوں نے مانسہرہ میں فری ماسک تقسیم کیے اور اب ماسک کے ساتھ ساتھ ہوم میڈ سینیٹائزر سے مانسہرہ شہر آنے اور جانے والوں کے ہاتھ دھلوا رہے ہیں۔




نوجوان سیاسی رہنما سید مصدق شاہ اور ڈاکٹر اشفاق احمد بھی اس مہم میں شریک ہیں جبکہ ایک جانب یہی رضاکار خشک روٹی اور پکوڑوں کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں۔ اگر یہ مہم جوئی این جی او چلاتی تو صرف ایک وقت کا کھانا ہی لاکھوں میں اتا۔افرین ہے ان نوجوانوں پہ جو اپنی صحت کی پرواہ کیے بغیر دوسروں کی زندگی بچانے نکلے ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں