71

مانسہرہ میں کاروباری مراکز اور مرکزی بس سٹینڈز منگل تک بند کروا دیے گئے

مانسہرہ میں کاروباری مراکز اور مرکزی بس سٹینڈز منگل تک بند کروا دیے گئے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں کاروباری مراکز اور مرکزی بس سٹینڈز منگل تک بند کروا دیے گئے ۔
تاجروں کو صوبائی حکومت کے تین روزہ لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت ۔ سبزی ، کریانہ، تندور اور میڈیکل سٹورز کے علاوہ تمام کاروبار بند




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں