181

لیڈی پولیس کانسٹیبلز کرن شہزادی اور ارم شہزادی نے مثال قائم کر دی

لیڈی پولیس کانسٹیبلز کرن شہزادی اور ارم شہزادی نے مثال قائم کر دی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)قوموں کی عزت ہم سے ھے انسہرہ ۔لیڈی پولیس کانسٹیبلز کرن شہزادی اور ارم شہزادی نے مثال قائم کر دی شنکیاری سے آئی سول ہسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈاکٹرز نے دیکھنے سے انکار کر دیا جس پہ مانسہرہ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل جو ہسپتال میں کسی کام سے آئی ہوئی تھی




نے انسانیت کو مرنے نہیں دیا اور اپنی مدد آپ کے تحت ایمکیری ڈبہ میں خاتون کی ڈیلوری کرا دی خاتوں کو اللّه نے بیٹے سے نوازا ۔۔۔لیدڈی کانسٹیبلز نے خوب دعایں سمیٹیں اور مانسہرہ پولیس کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ہمیں ناز ھے ایسی ماؤں بہنوں پر 🇵🇰




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں