113

سید بشارت حسین شاہ کوٹکہ سادات کالونی میں نیا مکان بنانے پر دعائیہ تقریب منعقد

سید بشارت حسین شاہ کوٹکہ سادات کالونی میں نیا مکان بنانے پر دعائیہ تقریب منعقد

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) سید بشارت حسین شاہ کوٹکہ سادات کالونی میں نیا مکان بنانے پر دعائیہ تقریب سے فخر ھزارہ خطیب ھزارہ خاندان پیر بابا علیہ الرحمہ کے چشم وچراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطاب کر رہے ہیں اور آخر میں علماء کرام کے نام اہم پیغام بصد احترام عرض ہے

کہ جمعہ کی نماز جو ٹائم گھڑی پے آپ نے خود ترتیب دیا اس پر جماعت کھڑی کریں نماز و خطبہ منظم کریں جمعہ پے لمبی تقریر نہ ھو بلکہ حکمت دانش فہم فراست آپ کی شہرت ہے





کورونا سے بچاو کے تدابیر اختیار کرنے کا کہیںانسانیت کو بچانا فرض ہے اس کو ترجیج دیں
اللہ پاک انسانوں پر رحم فرمائے ریاست کی ذمہ داری ھمارے تعاون سے ھم آھنگ ہے
ریاست سے تعاون اچھے شہری کی علامت




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں