بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی
جس پر شنکیاری ٹریفک انچارج حاجی صدیق نے اپنے سٹاف اور ٹی ایم اے کے اہلکاروں کے ہمراہ نالوں کی صفائی کروائی تا کہ ٹریفک کی روانی جاری رہے