حکومت پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر ڈی ایس پی سٹی سرکل عمران رشید کی قیادت میں فلیگ مارچ
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر ڈی پی او اختر فاروق کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچانے کے لئے کیے گئ اقدامات کی صورتحال کو برقرار رکھنے کےلئے ڈی ایس پی سٹی سرکل عمران رشید کی قیادت میں فلیگ مارچ۔
فیلگ مارچ میں ڈسٹرکٹ پولیس کے ہمراہ ڈولفن فورس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس کے دستے بھی شامل تھے۔
فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہو کر بمبے چوک، گھنٹہ گھر، کمیٹی گولائی، ٹریفک چوک سے جام پور روڈ شاکر ٹائن سے پل ڈاٹ عیسن سے گدائ چونگی سے سرکٹ ہائس سے واپس پولیس لائن اختتام پذیر ہوا۔فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس کو یہ باور کرانا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس ڈیرہ غازیخان ہر طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
زز