120

ایبٹ أباد اتحاد ویلفئیر سوسائٹی کے قافلے میں عوام جوق درجوق شامل ہونے لگی

ایبٹ أباد اتحاد ویلفئیر سوسائٹی کے قافلے میں عوام جوق درجوق شامل ہونے لگی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد اتحاد ویلفئیر سوسائٹی کے قافلے میں عوام جوق درجوق شامل ہونے لگی کشنہ کی سماجی شخصیت محمد سعیدنے بھی اتحاد ویلفیر سوسائٹی میں شموليت اختیار کر لی اتحاد ویلفیر سوسائٹی غریب عوام کی ترجمانی کرے گی ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اتحاد ویلفیر سوسائٹی کے صدر غلام مصطفی جنرل سیکٹری عبدالوحید نے خصوصی شمال نیوز سٕے کیا

انہوں نے کہا کہ اتحاد ویلفیر سوسائٹی کی مقبوليت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے عوام انکے فلاحی کام دیکھ سوسائٹی میں شامل ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد غریب یتیموں اور مظلوموں کی مدد کرنا ہے اور اس ویلفیر نے درجنوں فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے




جسکی وجہ سے اتحاد ویلفیر سوسائٹی أج ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی جارہی ہے انہوں نے نئ شامل ہونے والے محمد سعید کا شکریہ ادا کیا اور شاندارالفاظ میں خوش أمدید کہا انہوں نے مزید کہا کہ اتحاد ویلفیر سوئٹی ہمیشہ مظلوم لوگوں کی أواز بنے گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں