90

ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کر دیا. مسافروں اور دکانداروں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے اور ہاتھ صاف کروائے.

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کورونا وائرس کے متعلق آگاہی مہم کا آغازاپنے علاقہ شاہ اللہ سے کیا انہوں نے شہریوں ,مسافروں اور دکانداروں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے

اور لوگوں کے ہاتھ بھی صاف کروائے ,اس موقع پر انہوں نے شہریوں لیکچر بھی دیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا سے بچاو کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں