148

تھانہ ترنول کے علاقہ نوگزی میں شادی شدہ خاتون نے چوہے مارگولیاں کھا کر خود کشی کر لی

تھانہ ترنول کے علاقہ نوگزی میں شادی شدہ خاتون نے چوہے مارگولیاں کھا کر خود کشی کر لی

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول تھانہ ترنول کے علاقہ نوگزی میں شادی شدہ خاتون نے چوہے مارگولیاں کھا کر خود کشی کر لی.

اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ مارٹم کرانے کی ہدایت پرخاتون کو پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں