Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کراچی پنجاب اوردیگر اضلاع سے باجوڑ جانے والے مسافر گاڑیوں کو باب مہمند پر روک لیا گیا

کراچی پنجاب اوردیگر اضلاع سے باجوڑ جانے والے مسافر گاڑیوں کو باب مہمند پر روک لیا گیا

کراچی پنجاب اوردیگر اضلاع سے باجوڑ جانے والے مسافر گاڑیوں کو باب مہمند پر روک لیا گیا

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند کراچی پنجاب اوردیگر اضلاع سے باجوڑ جانے والے مسافر گاڑیوں کو باب مہمند پر روک لیا گیا ۔ مسافروں کا باب مہمند کے قریب احتجاج مہمند باجوڑ پر شاہراہ پر دھرنا ٹریفک معطل ۔ہمیں اپنے گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے مظاہرین ۔

مسافر گاڑیوں کو بین الاضلع پابندی کے تحت روک لیا ہے اے سی قیصر خان ۔ کراچی پنجاب اور دیگر اضلاع سے مسافر گاڑیوں کا یہاں تک پہنچنا قابل تشویش ہے اے سی قیصر خان ۔ دیگر اضلاع کی انتظامیہ بین الاضلاع مسافر گاڑیوں کی پابندی کو یقینی بنائے۔ اے سی قیصر خانq

Exit mobile version