Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک دورہ کیا.انہوں نے ہسپتال میں قائم کورونا آئیسولیشن وارڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا.




ڈپٹی کمشنر نے ایچ ڈی یو وارڈمیں بیڈز، وینٹی لیٹرز اور دیگر جدید آلات کی تنصیب، صفائی، انفیکشن کنٹرول اقدامات کا جائزہ لیا. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے ہسپتال میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں.




کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر ہسپتال انتظامیہ نے علیحدہ سیکرٹریٹ بھی قائم کر دیا ہے. ایم ایس ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے بریفنگ میں بتایا کہ ہسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ میں آٹھ وینٹی لیٹرز نصب کر د یئے گئے ہیں.




Exit mobile version