89

اڈاجندو پیرکمال سے ملحقہ موضع احمدیارٹانوری کی بستی ملک خورشید احمد دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

اڈاجندو پیرکمال سے ملحقہ موضع احمدیارٹانوری کی بستی ملک خورشید احمد دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)اڈاجندو پیرکمال سے ملحقہ موضع احمدیارٹانوری کی بستی ملک خورشید احمد دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم راستہ نہ ہونے کی وجہ امدورفت میں شدید دشواری کا سامنہ ہے بارش کی وجہ سے راستہ کیچڑ میں تبدیل ہو جاتا ہے

جس کی وجہ سے علاقہ مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ جاتے ہیں اہل علاقہ ملک قاسم،ملک شاہد،ملک طارق،ملک وارث و دیگر نے ممبر قومی اسمبلی این اے 175 سید مبین احمد سےبستی ملک خورشیداحمد کیلئے پختہ سڑک بنوانے کامطالبہ کیاہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں