الخدمت فاونڈیشن جماعت اسلامی کوٹرادھاکشن کے زیر انتظام غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)الخدمت فاونڈیشن جماعت اسلامی کوٹرادھاکشن کے زیر انتظام ملک میں لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے غریب اور مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نازیہ موہل صاحبہ چیف آفیسر جوادلحسن گوندل بھی موجود تھے۔