88

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری،

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری،

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری، خیبر پختونخوا میں اسکول 31 مئی تک بند رہیں گے، نوٹیفیکشن ۔ چھیٹاں موسم گرما کی تعطیلات تصور ہوں گی،

نوٹیفیکشن سکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی، نوٹیفیکشن….




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں