رانا تنویر حیات جوئیہ سے تحصیل کوٹ رادھا کشن کی اسٹنٹ کمشنر محترمہ نازیہ موہل سے ملاقات
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)گذشتہ روز علاقہ کے معروف سیاستدان رانا تنویر حیات جوئیہ سے تحصیل کوٹ رادھا کشن کی اسٹنٹ کمشنر محترمہ نازیہ موہل سے ملاقات ۔ رانا تنویر حیات جوئیہ نے علاقائی مسائل مشکلات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا
اور امید ظاہر کی کہ ہماری اسسٹنت کمشنر مقامی سیاسی و فلاحی لیڈروں کا اجلاس بلاکر علاقہ کے مسائل پر سیر حاصل آگاہی حاصل کریں گی۔ یادرہے کہ رانا تنویر حیات جوئیہ قانون دان میں اور پی ٹی آئی کے علاقائی لیڈر بھی ہیں۔