کوٹ رادھا کشن اسٹینٹ کمشنر نازیہ موہل نے محتلف مکتبہ فکر کے افراد کو اپنے دفتر دعوت دی
قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشن اسٹینٹ کمشنر نازیہ موہل نے محتلف مکتبہ فکر کے افراد کو اپنے دفتر دعوت دی اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کے باعث حالات دگر گوں ہوتے جا رہے ہیں جس کو سنبھالنےکے لیے آپ لوگوں کی امداد اور تعاون درکار ہو گا
جماعت اسلامی کے مقامی لیڈروں نے بھر پور تعاون کا یقین دلایا پی ٹی آئی کے لیڈروں نے بھی اپنے تعاون کی پیشکثں کی اور کہا کہ ہر طرح کے تعاون اور مدد کے لیے 24 گھنٹے حاضر ہوں گئے اور ہر طرح کی مدد کی جاے گی میڈیکل سٹور مالاکان نے بھی بھر پور تعاون کا اظہار کیا