102

اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے قیام پر ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے قیام پر ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(اسحاق عباسی چیف رپورٹر )اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے قیام پر ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی نے سوال اٹھا دیا بلدیاتی نمائندوں کی موجودگی میں ٹائیگر فورس کا قیام سمجھ سے بالا تر ہے.ڈپٹی مئیر ذیشان نقوی حکومت آزمائش کی گھڑی میں مثبت سیاست کرے
ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے کہا ہے




کہ کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد اسلام آباد کے رہائشیوں کیلئے امدادی کاموں کیلئے ٹائیگر فورس کا قیام عمل میں لا رہی ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے.انکا کہنا تھا اسلام آباد میں عوام کے ووٹ سے منتخب ہونے والے نمائندے گھر گھر جا کر امدادی کام بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں انھیں معلوم یے کہ کس گلی میں کون زیادہ مستحق ہے.حکومت کو چاہئے کہ اسلام آباد میں امدادی کام بلدیاتی نمائندوں کو سونپے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں