محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کی روشنی میں مانسہرہ کے مشتبہ 16 افراد کے ٹیسٹس کے رزلٹس نیگیٹیو
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کی روشنی میں مانسہرہ کے مشتبہ 16 افراد کے ٹیسٹس کے رزلٹس نیگیٹیو آ چکے ہیں جو کہ اچھی خبر ہے
انشاللہ باقی کنفرم والے بھی جلد صحتیاب ہو جائیں گے لیکن خدارا احتیاط کریں احتیاط افسوس سے بہتر ہے
پاکستان زندہ باد