Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

الخدمت ٹیم یزمان نے مستحق افراد کے گھروں میں جا کر انصاف امداد رجسٹریشن کروائی

الخدمت ٹیم یزمان نے مستحق افراد کے گھروں میں جا کر انصاف امداد رجسٹریشن کروائی

الخدمت ٹیم یزمان نے مستحق افراد کے گھروں میں جا کر انصاف امداد رجسٹریشن کروائی

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )الخدمت ٹیم یزمان نے مستحق افراد کے گھروں میں جا کر انصاف امداد رجسٹریشن کروائی. 300 سے زائد مستحق افراد کے گھروں میں جا کر وزیراعلی پنجاب کی انصاف امداد سکیم کی رجسٹریشن کروائی اس کے علاوہ الخدمت ٹیم نے اعلان کیا ہے




کہ جو مستحق افراد رہتے ہوں ان کی تفصیلات بھیج دی جائیں وہ رجسٹریشن کر دیں گے. اور جو دوست الخدمت ٹیم میں شمولیت کرنا چاہے وہ ہمارے نمبرز پر رابطہ کرے. اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ یزمان زون یاسر مسعود چودھری اور صدر الخدمت ٹیم نعمان منیر چودھری نے اپنی ٹیم کو بھرپور کارکردگی پر مبارکباد دی اور دعائے خیر کی.




Exit mobile version