Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوروناوائرس کی آڑ میں تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے.اظہر حسین قاضی

کوروناوائرس کی آڑ میں تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے.اظہر حسین قاضی

کوروناوائرس کی آڑ میں تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے.اظہر حسین قاضی

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)کوروناوائرس کی آڑ میں تبلیغی جماعت کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے.اظہر حسین قاضی تبلیغی جماعت امن کی داعی جماعت ہے۔جس امن مشن کے ذریعے چور ڈاکو ۔راشی۔بدعنوان ودیگر خصلتوں کے حامل آج دعوت الی اللہ میں مصروف نظر آتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار سابق صدر ترنول پریس کلب اظہر حسین قاضی نے اپنے بیان میں کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ مخصوص طبقے نے اس بےلوث خدمت دین جماعت پرتشدد کروایا جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔معاشرہ کے اندر اندرون اور بیرون ممالک میں واحد بے ضرر رول پلے کرنے اور ۔




امن کی داعی تبلیغی جماعت ہے جس کے افراد اور اجتماعات انسانیت کو آخرت کی فکر دلانے میں مصروف عمل نظر آتے ہیں۔اس وقت اگر جماعت کے کارکنان میں کرونا وإیرس کا شبہ بھی ہوتو ٹیسٹ کروإے جاسکتے ہیں نہ کہ ہراساں کیا جإے۔




Exit mobile version