108

تبلیغی جماعت نے پوری دنیا میں امن کا پیغام دیا ظلم وزیادتی برداشت نہیں کریں گے.راجہ عمر علی یوسف

تبلیغی جماعت نے پوری دنیا میں امن کا پیغام دیا ظلم وزیادتی برداشت نہیں کریں گے.راجہ عمر علی یوسف

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تبلیغی جماعت نے پوری دنیا میں امن کا پیغام دیا ظلم وزیادتی برداشت نہیں کریں گے.راجہ عمر علی یوسف تبلیغی جماعت نے دین و اسلام کی دعوت کو پوری دنیا میں پھیلایا۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما راجہ عمر علی یوسف نے اپنے بیان میں کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مخصوص طبقے نے اس بےلوث خدمت دین جماعت پرتشدد کروایا جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔معاشرہ کے اندر اندرون اور بیرون ممالک میں واحد بے ضرر رول پلے کرنے اور ۔امن کی داعی تبلیغی جماعت ہے




جس کے افراد اور اجتماعات انسانیت کو آخرت کی فکر دلانے میں مصروف عمل نظر آتے ہیں۔اس وقت اگر جماعت کے کارکنان میں کرونا وائرس کا شبہ بھی ہوتو ٹیسٹ کروائے جاسکتے ہیں نہ کہ ہراساں کیا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں