حاکم علی ولد لعل ایک سال سے کینسر کے موضی مرض میں مبتلا زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا
ضلع جفیر آباد بلوچستان(عبدالخالق رپورٹر)(حاکم علی ولد لعل بخش قوم رڈ وارڈ نمبر 17 رڈ محلہ کا رہائشی ہے جوکہ پچھلے ایک سال سے کینسر کے موضی مرض میں مبتلا ہو کر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے اپنے علاج میں گھر کی تمام جمع پونجھی خرچ کر چکا ہے
اور مزید اپنا علاج کرنے کی طاقت نہیں رکھتا حاکم علی رڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد بھی اپنے بچو اور گھر کا سفر گزر کرنے کے درزی کا کام کرتا تھا پر کرونا وائرس کی وجہ سے شھر لاک ڈوان ہے
جس سے حاکم علی کا کاروبار بند ہے اور گھرمیں فاقوں نے ڈھیرہ ڈال دیا ہے حاکم علی نے حکومت بلوچستان وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے میر سکندرعلی عمرانی کمشنر نصیرآباد ڈپٹی کمشنر نصیرآباد سیاسی سماجی و دیگر مخیر حضرات سے اپیل کی ہے اس کی مدد کریں رابطہ نمبر 03423125051