75

ایوان تجارت مانسہرہ کی عبوری کابینہ کے مطالبے پر اپنی 350 سے زائد دکانوں کا مارچ کا کرایہ آدھا معاف

 ایوان تجارت مانسہرہ کی عبوری کابینہ کے مطالبے پر اپنی 350 سے زائد دکانوں کا مارچ کا کرایہ آدھا معاف

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ایم پی اے بابر سلیم خان کے بھائی تیمور سلیم خان نے ایوان تجارت مانسہرہ کی عبوری کابینہ کے مطالبے پر اپنی 350 سے زائد دکانوں کا مارچ کا کرایہ آدھا معاف کرنے اور جب تک کرونا وائرس لاک ڈاون ہوگا

اس وقت تک کرایہ نہ لینے کا اعلان کردیا ۔ایوان تجارت مانسہرہ کے صدر بشیر لالہ حاجی شفیق الرحمن خالد سواتی دیگر کابینہ اراکین نے تیمور سلیم خان کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں