103

بہاول پور صدر میں تعینات ہونے والے نئے ایس ڈی پی او،ڈی ایس پی محمد اسلم صابرکو انسپکٹر سرفراز کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

بہاول پور صدر میں تعینات ہونے والے نئے ایس ڈی پی او،ڈی ایس پی محمد اسلم صابرکو انسپکٹر سرفراز کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی ) انسپکٹرمحمدسرفراز خان ایبک نے بہاول پور صدر میں تعینات ہونے والے نئے ایس ڈی پی او،ڈی ایس پی محمد اسلم صابرکوان کے آفس میں جاکرگلدستہ پیش کیااورپرموشن پر مبارکباد دی جس پر ڈی ایس پی موصوف نے ان کاشکریہ اداکیا

اس موقع پر پولیس کے اور جوان بھی موجود تھے واضح ہوکہ حالیہ پرموشن میں آئی جی پنجاب نے انسپکٹرمحمد اسلم کو بھی سینارٹی لحاظ سے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی سے نوازاہے انسپکٹرسرفرازایبک نے کہاہے کہ محمد اسلم ڈی ایس پی ایک ایمانداراور فرض شناس افیسرز ہیں جن کی بہاول پورصدر میں تعیناتی بہاول پورکیلئے ایک اعزاز ہے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں