98

ناصر علی تنولی متاثرہ مریضوں کو دیکھنے کے لئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالح محمد خان کے ساتھ قرنطینہ سنٹر کا وزٹ کیا

ناصر علی تنولی متاثرہ مریضوں کو دیکھنے کے لئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالح محمد خان کے ساتھ قرنطینہ سنٹر کا وزٹ کیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان میڈیا سیل کے مرکزی صدر ناصر علی تنولی مانسہرہ کینگ عبداللہ ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو دیکھنے کے لئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری حاجی صالح محمد خان کے ساتھ قرنطینہ سنٹر کا وزٹ کیا

ایم این اے نے مریضوں سے ملاقات کی اور کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔۔۔کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے پاس جاکر ملنا اور سہولیات کا جائزہ لینا یہ پورے پاکستان میں پہلی مثال ہے

سیاست اپنی جگہ مگر اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے ملنے پہنچ جانا یہ ایم این اے حاجی محمد خان کا بہت بڑا قدم ہے اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائیں۔ ۔۔آمین۔ ۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں