Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈاکٹرمنیراحمد کی قیادت میں آج لاک ڈاون کے دوران دوسوگھروں میں پکاہواکھاناتقسیم

ڈاکٹرمنیراحمد کی قیادت میں آج لاک ڈاون کے دوران دوسوگھروں میں پکاہواکھاناتقسیم

ڈاکٹرمنیراحمد کی قیادت میں آج لاک ڈاون کے دوران دوسوگھروں میں پکاہواکھاناتقسیم

بہاولپور ( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)بہاول پورجماعت اسلامی کی الخدمت فاونڈیشن یزمان کے راہنماوں کارکنوں نے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرمحمد اشرف،اور ڈاکٹرمنیراحمد کی قیادت میں آج لاک ڈاون کے دوران دوسوگھروں میں پکاہواکھاناتقسیم کیااس موقع پرڈاکٹرمنیراحمدنے کہا

کہ الخدمت فانوڈیشن کے نوجوان لوگوں میں ماسک اور دستانے بھی تقسیم کرچکے ہیں جماعت اسلامی الخدمت فاونڈیشن کے نوجوان اعوامی خدمت کادل میں بہت بڑا جزبہ رکھتے ہیں




انشاء اللہ یزمان میں الخدمت فاونڈیشن ہرغریب ہرسفید پوش کے گھروں تک جائیگی اور کھانا تقسیم کرے گی ساتھ ہی راشن دینے کا بھی لائحہ عمل اختیار کیا جارہا ہے،اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن کے درجنوں نوجوان بھی شامل تھے،




Exit mobile version