پی ٹی آئی رہنما ملک امتیاز اظہر حسین قاضی سردار ممتاز انقلابی نے وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت کی
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما ملک امتیاز اظہر حسین قاضی اور سردار ممتاز انقلابی نےسینئر صحافی ونمائندہ اوصاف وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت کی
وسیم الرحمان بھٹی کو۔22 دن قبل لقوے کا اٹیک ہوا تھا
اور اس وقت سے کافی علیل تھے.ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دے رکھا ہے. اب انکی صحت کافی بہتر ہے. اس موقع پر وسیم الرحمان بھٹی نے پی ٹی آئی کے رہنما ملک امتیاز,صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل سردار ممتاز انقلابی اور سینئر صحافی اظہر حسین قاضی کا شکریہ ادا کیا.