151

لیگی رہنماؤں کرم خان,ملک ریاض پراچہ اور صحافی برداری کی سینئر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت

لیگی رہنماؤں کرم خان,ملک ریاض پراچہ اور صحافی برداری کی سینئر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادت

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )لیگی رہنماؤں کرم خان,ملک ریاض پراچہ اور صحافی برداری کی سینئر صحافی وسیم الرحمان بھٹی کی عیادتوسیم الرحمان بھٹی کے گھر جا کر تیمارداری کی اور جلد صحت یابی کی دعا کی. اس موقع پر لیگی رہنما کرم خان, ملک ریاض پراچہ, سینئر صحافی صدر رواج چوہدری عدنان حیدر بری,

سابق صدر ترنول پریس کلب اسلام آباد اظہر حسین قاضی اور سابق چئیرمین اسحاق عباسی بھی موجود تھے.کرم خان اور ریاض پراچہ کا کہنا تھا کہ بیماری اللہ تعالی کی طرف سے ہے اور وہی اس سے شفاء دینے والا ہے. وسیم الرحمان بھٹی نے سیاسی شخصیات اور صحافی برداری کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں