Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کورونا کا مریض سامنے آنے پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان,ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے.بی بلاک گلی نمبر 62کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا مریض سامنے آنے پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان,ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی موقع پر پہنچ گئے.

بی بلاک گلی نمبر 62کو سیل کر دیا گیاتفصیلات کے مطابق ملٹی گارڈن بی سترہ میں کورونا کا کنفرم مریض سامنے آنے کے بعد متاثرہ علاقہ مکمل سیل کر دیا گیا. کسی کو وہاں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے.

ادھر ملٹی گارڈن کے رہائشیوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سیکٹر میں لاک ڈاون کو یقینی بنایا جائے اور عوام کو احیتاطی تدابیر اختیار کرانے کے لئے سختی کی جائے.نہیں تو کیس بڑھتے جائیں گے.

Exit mobile version