Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحریک لبیک پاکستان این اے 54نے لاک ڈاون کے پیش نظر لوگوں کے گھروں میں راشن دینے کے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان این اے 54نے لاک ڈاون کے پیش نظر لوگوں کے گھروں میں راشن دینے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا جس میں امیر اسلام آباد زون انجینئر حفیظ اللہ علوی امیر اسلام آباد زون
سابق امیدوار این اے 54ملک ساجد محمود ناظم اعلی حلقہ این اے 54 اسلام آبادملک امجد ہارونی ۔سینیئر نائب صدر این اے 54 چوہدری ظفراقبال.اور
قاری غلام مصطفی صدیقی ناظم اطلاعات ونشریات حلقہ NA54 اسلام آباد نے تین سو کے قریب بےروزگار اور مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا اس موقع پر انجینٕیر حفیظ اللہ علوی نے دعائیہ کلمات میں کہا کہ اس مشکل گھڑی تحریک لبیک پاکستان عوام پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔اور مخیر حضرات کو بھی چاہیے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

Exit mobile version