114

سردار عبدالرشید صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

سردار عبدالرشید صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)سردار عبدالرشید صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے مانسہرہ کے لئے دن رات ایک کیا اور نئے آنے والے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضیاء جدون صاحب کو مانسہرہ تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں