100

مانسہرہ مدنی مسجد کے امیر طارق محمود صاحب کا جنازہ مدنی مسجد کے پاس ادا کر دیا گیا

مانسہرہ مدنی مسجد کے امیر طارق محمود صاحب کا جنازہ مدنی مسجد کے پاس ادا کر دیا گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ مدنی مسجد کے امیر طارق محمود صاحب کا جنازہ مدنی مسجد کے پاس ادا کر دیا گیا جبکہ مرخوم کی تدفین بھی مدنی مسجد کے قبرستان میں کر دی گئی

اس موقع پر ڈی ایس پی بشیر خان ایس ایچ او انس خان انسپکٹر شفیق خان اے سی مانسہرہ اور پولیس کی بھاری نفری اور ٹی ایم اے مانسہرہ اور محکمہ صحت کے اہلکاران بھی موجود تھے

جنھوں نے بہترین انتظامات کے بعد تدفین کروا دی ہے مدنی مسجد کے امیر طارق محمود صاحب ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل تھے جہاں وہ وفات پاگئے تھے ۔۔۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں