122

یوسی 47 ترنول کے مختلف علاقوں میں انٹی کورونا سپرے,علاقہ عمائدین کا انتظامیہ اور حکومت کا خیرمقدم

یوسی 47 ترنول کے مختلف علاقوں میں انٹی کورونا سپرے,علاقہ عمائدین کا انتظامیہ اور حکومت کا خیرمقدم

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )یوسی 47 ترنول کے مختلف علاقوں میں انٹی کورونا سپرے,علاقہ عمائدین کا انتظامیہ اور حکومت کا خیرمقدم تفصیلات کے مطابق ترنول کے علاقوں رتی کسی,سیفی روڈ, محلہ چوہدری جاوید اختر صدیقی اور گردونواح میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپرے کیا گیا.

چئیرمین ملک رضوان, ملک غلام صمدانی,عارف عباسی, ظاہر شاہ, چوہدری جاوید اختر صدیقی,چوہدری ظہور صداقت خان,نذاکت خان,حارث عباسی, سکندر عباسی, عثمان عباسی,مطلوب عباسی, بنارس عباسی, مطلوب عباسی, گلفراز عباسی اور دیگر نے ڈی سی اسلام آباد ,

اے سی صدر,ڈی ایس پی خالد محمود اعوان, ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی اور دیگر کا شکریہ ادا کیا کہ ترنول کے مختلف علاقوں میں سپرے مہم جاری ہے. انہوں نے موجودہ حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں