Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ناقص کارکردگی و کرپشن وفاقی پولیس کے کئی افسران معطل,کئی ایس ایچ اوز بھی فارغ

ناقص کارکردگی و کرپشن وفاقی پولیس کے کئی افسران معطل,کئی ایس ایچ اوز بھی فارغ ناقص کارکردگی و کرپشن وفاقی پولیس کے کئی افسران معطل,کئی ایس ایچ اوز بھی فارغ

ناقص کارکردگی و کرپشن وفاقی پولیس کے کئی افسران معطل,کئی ایس ایچ اوز بھی فارغ

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ناقص کارکردگی و کرپشن وفاقی پولیس کے کئی افسران معطل,کئی ایس ایچ اوز بھی فارغاسلام آباد کےتھانوں میں دو ایس ایچ اوزکوناقص کارکردگی اور کرپشن کے الزا م معطل

دو کے تبادلے،ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے کرپشن و بدعنوانی کی شکایات پر پانچ افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا، چار تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بھی تبدیل کردیا گیا
ایس ایچ او کورال اشتیاق شاہ کو معطل کرکے ریسکیو 15تبادلہ کردیا،انسپکٹر ملک بشیر احمد ایس ایچ او سہالہ تعینات،اور ایس ایچ او انسپکٹر اسجد محمود کو تبدیل کر کے تھانہ کورال ایس ایچ او لگا دیا گیا،

ایس ایچ او نیلور محمد حنیف کو معطل کرکے ریسکیو 15بھیج دیا،انسپکٹر ستار بیگ کو ایس ایچ او نیلور تعینات کردیا گیا،سب انسپکٹر سلمان شاہ سی آئی سے ایس ایچ او تھانہ شالیمار تعینات،

او ایس آئی آپریشنز محمد آصف کو معطل کردیا گیااے ایس آئی محمد عمران او ایس آئی آپریشنز تعینات،تھانہ سبزی منڈی میں تعینات کانسٹیبل اسد کو معطل کردیا گیا،محکمہ پولیس میں کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید،کرپشن میں ملوث اہلکاروں کو مثالی سزائیں دی جائیں گی۔




Exit mobile version