ضلع مہمند تحصیل پنڈیالی علاقہ انزری میاں گان میں حجرہ نظر آتش پولیس
مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) ضلع مہمند تحصیل پنڈیالی علاقہ انزری میاں گان میں حجرہ نظر آتش پولیسضلع مہمندحجرہ وقف شدہ زمین پر بنایا گیا تھا اسلئے مسمار کردیا گیا۔اہل علاقہ :جرگے اور شریعت کے مطابق یہ زمین وقف شدہ ہے ۔اہل علاقہ
ضلع مہمند علاقے کے رسم و رواج اور شریعت کے فیصلے سے بغاوت کی وجہ سے ہجرہ جلایا گیامشتعل عوام