Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لاہورسے گھرآنے ایک مرد، دوخواتین اور ایک بچہ میں کروناوائرس کا خدشہ

لاہورسے گھرآنے ایک مرد، دوخواتین اور ایک بچہ میں کروناوائرس کا خدشہ

لاہورسے گھرآنے ایک مرد، دوخواتین اور ایک بچہ میں کروناوائرس کا خدشہ

بہاولپور( ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)یزمان نواحی چک نمبر88ڈی بی میں گھرکوسیل کردیاگیا/لاہورسے گھرآنے ایک مرد، دوخواتین اور ایک بچہ میں کروناوائرس کا خدشہ ڈی ایس پی نفری اور ڈاکٹروں سمیت موقع پر پہنچ گئے

ڈاکٹروں نے چاروں کوتحویل میں لےکرگھرقنطرینہ میں تبدیل کردیا گھراور راستوں کوسیل کردیاگیا،چاروں کاچیک اپ جاری چاروں لاہوراپنے عزیزکے گھرگئے تووہاں پرایک خاتون کروناسے فوت ہوگئی چاردنوں بعد آج گھر88ڈی بی پہنچے تو پولیس کواطلاع مل گئی




Exit mobile version