Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

رمضان المبارک کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی( نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود بھی رہے گا لہٰذا امکان ہے کہ چاند 24 اپریل کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔

Exit mobile version