86

اسلام آ باد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر یزکی جانب سے اسلام آ باد پولیس کو پی پی ای 250 سوٹ دئیے گئے‏

اسلام آ باد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر یزکی جانب سے اسلام آ باد پولیس کو پی پی ای 250 سوٹ دئیے گئے‏

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اسلام آ باد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹر یزکی جانب سے اسلام آ باد پولیس کو پی پی ای 250 سوٹ دئیے گئے‏

چیمبر آف کامرس کے نائب صدر سیف الرحمان نے یہ سوٹ ایڈیشنل ایس پی فرحت کاظمی کے حوالے کئے. ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر تمام سوٹ تھانہ جات میں تقسیم کر دئیے گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں